ہمارے اجتماعات میں عوامی سیلاب عوام کی رائے کو قائم کر رہا ہے۔
مغرب روسو فوبیا میں مبتلا ہے اور امریکہ روسی وسائل کو لوٹنا چاہتا ہے۔
یقین دلاتے ہیں کہ سیاسی جماعتوں کی جائز شکایات کو دور کریں گے۔
مسلم لیگ ن سارے ملک کی حکمران جماعت بننے جا رہی ہے۔
آصفہ بھٹو جہاں سے چاہے انتخاب لڑے وہ مضبوط امیدوار ہے۔
گزشتہ حکومت نے رواں مالی سال پارلیمنٹیرینز اسکیموں کی مد میں 90 ارب روپے مختص کیے تھے۔
الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے اپنا سرور ہی موجود نہیں، نادرا کے سرور کا سہارا لے گا
تمام جماعتیں ووٹرز کی ہمدردی حاصل کرنے کا تاثر پیدا کرتی ہیں۔
مجھے ن لیگ کی قیادت نے جلسوں میں آنے سے روکا۔
صدر مملکت کی شکایت بہت افسوسناک ہے، نگران وزیر اطلاعات
پاکستان پیپلز پارٹی 30 نومبر کو یوم تاسیس کا جلسہ بلوچستان میں کرے گی۔
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔
لوگوں کی سیاسی وابستگیاں اور وفاداریاں بدل جانے جیسے واقعات تشویش کا باعث بنتے ہیں۔
9 مئی واقعات میں ملوث افراد کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔
امریکہ کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے۔ ویدانت پٹیل














