ٹرمپ کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام

بڑے مالیاتی اداروں نے فنڈنگ کی، ہمارے پاس انتخابی دھاندلی کے شواہد موجود ہیں، ٹرمپ

امریکہ: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ٹرمپ کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد امریکہ کے مختلف شہروں میں حالات کشیدہ ہو گئے

ٹرمپ شکست کےبعدوائٹ ہاؤس سے نہ گئے تو کیا ہوگا؟

ہار کی صورت میں ڈونلڈٹرمپ28سال میں دوسری مدت میں منتخب نہ ہونے والے پہلے صدر ہوں گے

امریکی انتخابات، گزشتہ ماہ انتقال کر جانے والا امیدوار بھی کامیاب

ڈیوڈ انڈھیل کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے تھے۔

سارہ میک برائیڈ امریکہ کی پہلی خواجہ سرا سینیٹر منتخب

سارہ میک برائڈ کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے اور انہوں نے ریاست ڈیلاوئر سے سینیٹ کی نشست میں فتح حاصل کی ہے۔

امریکی انتخابات2020: خواتین کا’دی اسکواڈ‘ گروپ پھر جیت گیا

ہسپانوی، عرب، صومالی اور افریقی خواتین نے اپنے اپنے حلقوں میں الیکشن جیت لیا

آج رات بڑی فتح کا اعلان کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ٹرمپ نے اہم سوئنگ اسٹیٹس میں  کامیابی حاصل کرلی ہے

الہان عمر ریاست منی سوٹا سے ایک بار پھر کامیاب

ان کے حریف اور رپبلکن پارٹی کے امیدوار جونسن نے1 لاکھ907 ووٹ حاصل کیے جو کہ25.9 فیصد ہیں

ٹرمپ اہم سوئنگ اسٹیٹس میں کامیاب، دوبارہ صدر بننے کا امکان

1960 کے بعد سے کوئی امیدوار اوہائیو میں کامیابی حاصل کیے بغیر صدارتی انتخاب نہیں جیتا۔

ٹاپ اسٹوریز