بائیڈن نے ٹرمپ سےمعمرترین صدرکا اعزاز بھی چھین لیا

 بائیڈن سے پہلے یہ اعزاز ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس تھا

جوبائیڈن کوہلال پاکستان کا ایوارڈ کیوں ملا؟

امریکہ کے نومنتخب صدر2بار پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں

نئے امریکی صدر کے انتخاب میں3 ریاستوں کا اہم کردار

ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن ان ریاستوں میں ٹرمپ سے بہت پیچھے تھے

کملا ہیرس امریکہ کی پہلی سیاہ فام خاتون نائب صدر منتخب

55 سالہ کملہ ہیرس ریاست کیلی فورنیا کی سابق اٹارنی جنرل بھی رہ چکی ہیں، ان کے والدین کا تعلق بھارت اور جمیکا سے تھا جس کی وجہ سے وہ پہلی غیر سفید امریکی نائب صدر بھی ہیں۔

جوبائیڈن امریکہ کے نئے صدر منتخب

امریکی نشریاتی ادارے  سی این این کے مطابق جو بائیڈن اب تک 273 الیکٹورل ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔

انتخابات میں دھاندلی ہوئی، جو بائیڈن خود کو فاتح تصور نہ کریں، ٹرمپ

اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو زبردستی انہیں نکال باہر کیا جائے گا، ترجمان جو بائیڈن

امریکی انتخابات: جارجیا میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرنے کا فیصلہ

 شفافیت برقرار رکھنے کے لیے دوبارہ گنتی ہو گی، سیکرٹری آف اسٹیٹ جارجیا

متوقع جیت، جو بائیڈن کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ متوقع جیت کے سبب امریکی سیکرٹ سروس نے جوبائیڈن کی سیکیورٹی بڑھانے کا منصوبہ بنا لیا

ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے دائر ٹرمپ کی درخواست خارج

پوسٹل بیلٹ کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے عدالت سے گنتی روکنے کا مطالبہ کیا تھا

امریکہ کا نیا صدر کون؟معاملہ5ریاستوں پر اٹک گیا

4 ریاستوں میں ٹرمپ اور ایک میں جوبائیڈن آگے

ٹاپ اسٹوریز