2024 امریکی انتخابات: جوبائیڈن ، ٹرمپ کا سامنا کرنے کو تیار

ٹرمپ بھی 2024 میں امریکی انتخابات میں صدارات کے امید وار بننے کا اعلان کر چکے ہیں

’ووٹ ڈھونڈو‘، ٹرمپ کی آڈیو کال لیک ہوگئی

امریکی صدر نے ریاست جارجیا کے نتائج تبدیل کرنے کا کہا جہاں ان کے حریف جو بائیڈن 11،779 ووٹوں کی برتری حاصل تھی

2020 میں وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ کیا پڑھا گیا؟ 

رواں سال کورونا وبا کے پیج  کو 8 کروڑ 30 لاکھ سے زائد مرتبہ پڑھا گیا

الیکٹورل کالج نے جوبائیڈن کی کامیابی کی تصدیق کردی

نومنتخب امریکی صدر نے 306 اور رپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے

ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر رضامند ہوگئے

ڈونلڈ ٹرمپ نےجوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنےکے سوال کا جواب دینے سے گریزکیا

امریکی صدارتی انتخابات تاریخ کے محفوظ ترین الیکشن قرار

امریکی الیکشن کمیشن نے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ریاستوں میں ہر ووٹ کا مکمل ریکارڈ موجود ہے

وائٹ ہاؤس میں کتوں کی واپسی

ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاﺅس میں کوئی بھی پالتو جانور نہ لانے والے پہلے امریکی صدر ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا پورے امریکہ میں احتجاج پر غور

 ٹرمپ نے اپنی اہلیہ اور سابق صدر جارج بش کا شکست تسلیم کرنے کا مشورہ ماننے سے انکار کر دیا

امریکی انتخابات میں مبینہ بےقاعدگیوں کی تحقیقات کا حکم

تحقیقات کا مطلب محکمہ انصاف کے پاس بے قاعدگیوں کے ٹھوس ثبوت ہونا نہیں، اٹارنی جنرل ولیم بار

جوبائیڈن کی کامیابی، سی این این کے سیاہ فام میزبان آبدیدہ ہو گئے

آج اس ملک میں تارکین وطن، سیاہ فام اور مسلمانوں سمیت بہت سے امریکی شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہو گا، وین جونز

ٹاپ اسٹوریز