پاکستان مسئلہ فلسطین اور کشمیر کےمنصفانہ حل کا متمنی ہے، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی اور صدر جنرل اسمبلی والکن بوذکر کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات

ہمارا مقصد فلسطین میں سیز فائر کرانا تھا، اسکا اعلان ہو گیا: وزیر خارجہ

جس مقصد کے لیے وزیراعظم عمران خان نے مجھے بھیجا تھا اس میں کامیاب ہوا ہوں، شاہ محمود قریشی کی وطن واپسی پر ذرائع ابلاغ سے بات چیت

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا مجرم ہے،قیمت چکانا ہوگی: ترکی

اقوام متحدہ بھی کردار ادا کرنے میں ناکام ہوگیا ہے، ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اولو کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

فلسطین امن مشن:شاہ محمودقریشی نیو یارک پہنچ گئے

وزیرخارجہ آج فلسطین کی صورتحال پر جنرل اسمبلی کے  اجلاس میں شرکت کریں گے

غزہ: اسرائیلی بمباری سے 52 ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں، اقوام متحدہ

اسرائیلی حملوں کی تحقیقات عالمی عدالت انصاف سے کرائی جائیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر شاہ محمود قریشی ترکی روانہ

شاہ محمود قریشی سوڈان ، فلسطین اور ترک وزرائے خارجہ کے ہمراہ ترکی سے نیویارک جائیں گے۔

فلسطین: اقوام متحدہ نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

لڑائی ناقابل کنٹرول سیکیورٹی اور انسانی بحران پیدا کر سکتی ہے،  انتونیو گوتریس سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

مشرق وسطیٰ کی صورتحال: سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

 آج بند کمرے میں منعقد ہونے والا اجلاس تیونس، ناروے اور چین کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔

بیت المقدس: جھڑپوں میں 300 زخمی، اقوام متحدہ کا اسرائیل کو مشورہ

سالانہ یوم یروشلم کی تقاریب کے دوران مزید جھڑپوں کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی ڈیمو گرافی میں تبدیلی، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بھارت مقبوضہ کشمیر کے آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے میں مصروف ہے۔

ٹاپ اسٹوریز