افریقہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ براعظم قرار

رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران افریقہ میں دہشت گردی کی وارداتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

اقوام متحدہ، بھارت کے جاسوسی آپریشن کی تحقیقات کرے: پاکستان

بھارت کے غلط رویے کو عالمی پلیٹ فارم پر اٹھایا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان میں بڑے انسانی بحران کا خدشہ

افغانستان میں تشدد میں اضافے کی وجہ سے لاکھوں افغان اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو سکتے ہیں۔

اسکولوں کی بندش، پوری نسل کی تباہی کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ کا انتباہ

حکومتوں نے اس وقت بھی اسکولوں کو بند رکھا جب اس کی ضرورت بھی نہیں تھی، یونیسیف اور یونیسکو کا دعویٰ

تاجکستان نے افغانستان سے آنیوالے ایک ہزار شہریوں کو پناہ دے دی

پناہ گزینوں کو خوراک اور صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اقوام متحدہ اور آغا خان ہیلتھ سروسز سے بات کی جارہی ہے، تاجک حکام

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا امریکہ سے ایران پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

ایران نے معاہدے کے تحت جوہری ہتھیاروں کے حصول کا پروگرام ترک کر دیا ہے، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کا اجلاس: 2030  تک پلاسٹک کے استعمال کے مکمل خاتمے پر اتفاق

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 170  ممالک نے 2030 تک پلاسٹک بیگز کے استعمال کے مکمل  خاتمے پر اتفاق کیا

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا ایک اور اعزار

اقوام متحدہ نے ملالہ یوسفزئی کو دہائی کی مقبول ترین نو عمر قرار دیا

امریکا کا دنیا میں کورونا ویکسین تقسیم کرنے کا اعلان

کورونا ویکسین کی تقسیم کا ہدف جون میں مکمل کرلیا جائے گا

متنازع علاقے کی حیثیت کو بدلنے سے گریز کیا جائے، وولکن بوزکر

عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے کئی فلسطینیوں کی جانیں گئیں، صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی

ٹاپ اسٹوریز