زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 34 کروڑ 8 لاکھ ڈالر ہو گئے۔

اسٹیٹ بینک کا ہنگامہ اجلاس، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کے ہنگامی اجلاس میں شرح سود میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 51 کروڑ 26 لاکھ ڈالرز کی کمی ہو گئی، اسٹیٹ بینک

16 جون کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 86 کروڑ ڈالر رہے ہیں۔

ملک کے خودکار چیک کلیئرنگ سسٹم ‘نِفٹ’ پر بڑا سائبر حملہ

صورتحال پر قابو پالیا گیا جس سے ڈیٹا اور سسٹمز کسی بڑے نقصان سے بچ گئے، نِفٹ

ملکی زرمبادلہ میں بڑی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

حکومت نے ایک سال میں 14 ہزار 9 سو ارب روپے کا ریکارڈ قرض لیا

بیرونی قرضوں کا حجم 7259 ارب روپے بڑھ کر 22050 ارب روپے ہوگیا

حکومت نے ایک سال میں ریکارڈ قرضہ لیا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے اندرونی اور بیرونی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی

سرکاری ذخائر 4 ارب 9 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں

کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کو بیرونی ادائیگیوں کیلئے بینکوں سے ڈالر خریدنے کی اجازت

اسٹیٹ بینک کے فیصلے سے ملکی زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ آئے گا، کرنسی ڈیلرز

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہو گئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

زرمبادلہ ذخائر 19 مئی کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 20.64 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز