بخار اور درد کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دوا پروماس انفیوژن ہرگز نہ خریدیں، ڈریپ کا انتباہ
کیمسٹ دوا کامتاثرہ بیچ فارماکمپنی کوواپس بھجوائیں، ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی
ڈریپ نے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت کا نوٹس لے لیا
ملک بھر میں نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت فوری روکی جائے، ڈریپ
بخار، درد کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار
ڈاکٹرز اور مریض بارپون سسپنشن کا متاثرہ بیچ استعمال نہ کریں، ڈریپ
جعلی ادویات بنا نیوالی فیکٹری پرچھاپہ ،مالک اور5 ملازم گرفتار
جعلی ادویات کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،کارروائیاں جاری رہیں گی، نگران وزیر صحت
جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے اہم پیشرفت
شوگر، مرگی اور اینٹی کینسر کی نئی دواؤں کی رجسٹریشن کی منظوری
کھانسی اور الرجی کا سیرپ بنانے والی فارماسوٹیکل کمپنیوں کو گلیسرین ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کردی
جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے،ترجمان ڈریپ
ایوسٹین انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ
انجکشن کی سیل، استعمال پر پابندی عارضی طور لگائی جا رہی ہے، ڈریپ ذرائع
ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، ڈریپ کی وضاحت
حکومت نے نئی رجسٹرڈ ہونے والی 25 ادویات کی قیمت مقرر کی
رجسٹریشن منسوخی کے باوجود متعلقہ ادویات مارکیٹ سے واپس نہ منگوانے پر تحقیقات کی سفارش
ادویات واپس نہ کرنے سے انسانی زندگیوں کو خطرے سے دوچار کیا گیا، آڈیٹر جنرل
حکومت نے اسٹنٹ کی قیمتیں بڑھا دیں
ڈریپ نے قیمتیں بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا