بخار، درد کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار

medicine

ڈریپ نے بخار، درد کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا۔

عاقب جاوید سری لنکا کی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

سنٹرل ڈرگ لیب کراچی سے بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قراردیا گیا،بارپون سسپنشن 100 ایم جی کی فروخت، استعمال پربھی پابندی عائد کردی گئی۔

ڈریپ کا کہنا ہے کہ  بارپون سسپنشن کا سیمپل کوالٹی ٹیسٹ کے معیار پر پورا نہیں اترا،غیر معیاری بارپون سسپنشن سے مرض پیچیدگی اختیار کر سکتا ہے۔

امریکی ڈالر افغانستان میں سستا ترین اور پاکستان میں مہنگا ترین ہوگیا

کمپنی بارپون سسپنشن کا متاثرہ بیچ مارکیٹ سپلائی نہ کرے،کمپنی بارپون سسپنشن کا متاثرہ بیچ مارکیٹ سے واپس منگوائے۔

ڈریپ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ فارمیسیز بارپون سسپنشن کے متاثرہ بیچ کی سیل فوری ترک کریں،ڈاکٹرز اور مریض بارپون سسپنشن کا متاثرہ بیچ استعمال نہ کریں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں