پوری دنیا جانتی ہے ایک زرداری سب پر بھاری ہے، لطیف کھوسہ

ق لیگی رہنماؤں کی سیاسی بصیرت ایک دم سے دھڑام ہو گئی، رہنما پیپلز پارٹی

اپوزیشن بیرونی طاقتوں کی مدد سے ارکان قومی اسمبلی خرید رہی ہے، شہباز گل

پیپلز پارٹی جس کو ٹکٹ دیتی ہے اس کا ووٹ 10 سے 5 ہزار رہ جاتا ہے، رہنما پی ٹی آئی

نگران حکومت کا قیام اس کیس کی وجہ سے رکا ہوا، کوشش ہے کل فیصلہ سنا دیں، چیف جسٹس

ملک کے جو حالات ہیں اس پر آج ہی کوئی مختصر حکم جاری کریں، وکیل پیپلز پارٹی

ہم سب بحرانوں سے نمٹ لیں گے، آصف زرداری

ان بحرانوں کے سامنے کھڑے ہوں گے، سابق صدر

پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے

جام عبدالکریم ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ہیں

172 ممبران پارلیمنٹ لائیں آپ کو وزیر اعظم مان لیں گے، بلاول بھٹو

ہم نے پہلے دن سے دھاندلی زدہ حکومت کو تسلیم نہیں کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی

قتل کیس،پیپلز پارٹی کے ایم این اے کو گرفتار کریں گے،شیخ رشید، گورنر سندھ کا گرفتاری کیلئے خط

جام عبدالکریم قومی اسمبلی اجلاس کے لیے اسلام آباد آ رہے ہیں، شیخ رشید

ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں کوئی مسئلہ نہیں، فواد چوہدری

نہیں لگتا کہ ہمارے اتحادی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ جائیں گے۔وزیر اطلاعات

عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے، پیر کو ہر حربہ استعمال کریں گے، اپوزیشن

 اسپیکر قومی اسمبلی عمران خان کے آلہ کار بن کر سیشن سے بھاگے ہیں، شہباز شریف ،بلاول بھٹو سمیت اپوزیشن ارکان کی میڈیا گفت گو

ٹاپ اسٹوریز