قومی کرکٹ ٹیم کا 2024 میں نیدرلینڈز کا دورہ غیر معینہ مدت کیلئےملتوی

پی سی بی نے فوری طور پر اگلے سال کے دورے کو ملتوی کرنے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا

پی سی بی نے مکی آرتھر سمیت دیگر غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کو چُھٹی پر بھیج دیا

قومی ٹیم کے کنڈیشننگ کوچ اور فزیو تھراپسٹ اب بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ ہیں

عمر گل اور سعید اجمل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچز مقرر

سعید اجمل پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے اسپن باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں

سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن باؤلنگ کوچ بنائے جانے کا امکان

سابق کپتان یونس خان کو جونئیر کرکٹ ٹیم کی ڈویلپمنٹ کے معاملات دیکھنے کی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ

استعفیٰ یا برطرفی؟ بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق فیصلے کی گھڑی آگئی

بابر خود ہی پی سی بی کے کسی فیصلے سے قبل قیادت چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف ورلڈکپ فائنل بھارت میں دیکھیں گے

سی او او سلمان نصیر بھی ذکا اشرف کے ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے

وطن واپسی کے بعد کپتان بابر کی لاہور کی سڑکوں پر گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل

بابر اعظم کے ہمراہ انکے چھوٹے بھائی بھی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ممکنہ نیا کوچ کون؟ نام سامنے آ گیا

کرکٹ بورڈ کے کچھ اعلیٰ عہدیدار آسٹریلیا کا دورہ سر پر ہونے کی وجہ سے تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، ذرائع

کوئی کپتان نائب کپتان نہ ہو پوی ٹیم ایک جیسی ہو، عبدالرزاق

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے ٹیم سے کپتانی کا معاملہ ہی ختم کرنے کا مشورہ دیدیا

ٹاپ اسٹوریز