پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے گی۔

پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ نےٹی 20انٹرنیشنل رینکنگ کے باعث کوالیفائی کر لیا

آپ بظاہر ٹیم لگتے ہو لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے، قومی ٹیم ہیڈ کوچ

پاکستان ٹیم میں اسکلز نہیں ہے،کسی کو یہ نہیں پتہ کہ کونسی شاٹ کب کھیلنی ہے، گیری کرسٹن

خالد مقبول صدیقی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پرمیچ بیچنے کا الزام عائد کردیا

ہم کرکٹ ٹیم کے لیے دعائیں اور نفلیں پڑھیں جب کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میچ بیچ کر آجاتی ہے، وفاقی وزیر

مصباح الحق نے کوہلی کو قومی ٹیم کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

کوہلی پاکستان کے خلاف پہلے کھیل چکے اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ دبا وکا کیسے سامنا کرنا ہے، سابق کپتان

امریکہ سے واپسی، محمد حفیظ کا سامان چوری

محمد حفیظ نے نجی ائیرلائن کی ناقص سروس پر برہمی کا اظہار بھی کیا۔

قومی ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین سے لیکر بابر اعظم کو دی جانے کا امکان

کپتان کیلئے بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان اور شاداب خان کے نام زیرِ غور ہیں، ذرائع

کپتانی کی ذمہ داری دی ہے تو شاہین کو وقت بھی دیں، شاہد آفریدی

کاکول کیمپ میں ایک ماہ تربیت حاصل کرنے کے بعد کھلاڑی سُپرمین بن کر نکلیں گے

پاک نیوزی لینڈ سیریز: شاداب خان کی قومی ٹیم میں واپسی متوقع

قومی کرکٹر سلمان علی آغا اور حیدر علی کے نام بھی زیرِ غور ہیں

ٹاپ اسٹوریز