فضل الرحمان نے محسن داوڑ کو آئندہ پی ڈی ایم اجلاس میں شریک ہونے سے روک دیا

آپ پی ڈی ایم کےاجلاس میں کس سیاسی جماعت سےشریک ہوتےہیں؟ مولانا فضل الرحمان کا محسن داوڑ سے سوال

22 نومبر کو پشاور جلسہ ہر صورت ہوگا، ترجمان پی ڈی ایم

جاری بیان میں ترجمان پی ڈی ایم  کا کہنا ہے کہ  پشاور جلسے کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں

پی ڈی ایم نے چارٹر آف پاکستان سے متعلق پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

پی ڈی ایم نے گیارہ جماعتوں میں سے تین جماعتوں سے اراکین کو کمیٹی کے لیے منتخب کیا ہے ۔

پی ڈی ایم کا 30 نومبر کو ملتان میں جلسے کا اعلان

رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جلسوں کے بعد اسمبلیوں سے استعفیٰ دینا بھی ایک آپشن ہے

پی ڈی ایم کے دو اجلاس ملتوی

اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس 13 کے بجائے 16 نومبر کو ، جبکہ پارٹی سربراہان کا اجلاس 14 کے بجائے 17 نومبر کو ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم

پشاور جلسے کیلئے پی ڈی ایم کی ضلعی انتظامیہ سے درخواست

پی ڈی ایم جلسے کی این او سی کے لئے درخواست پانچ جماعتوں کے جنرل سیکرٹریز پر مشتمل انتظامی کمیٹی نے جمع کرائی

 نااہل حکومت کے جانے کا وقت آ گیا، وزیراعظم کو جانا پڑے گا :بلاول بھٹو

 آئین، ریاست اور عوام کے درمیان ایک معاہدہ ہے، اس حکومت نے یہ معاہدہ توڑ دیا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

گوجرانوالہ: کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں جمع، قائدین اسٹیج پر موجود

جلسہ گاہ میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف کے پارٹی پرچموں کی بہار

 مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس طلب کرلیا

 پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا، ذرائع

پی ڈی ایم گوجرانوالہ جلسہ: بلاول نے شرکت کی حامی بھر لی

بلاول بھٹو کا گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کی دعوت پر شاہد خاقان عباسی کا شکریہ ادا کیا

ٹاپ اسٹوریز