کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطل
ٹرین سروس کو سیلابی صورتحال کے پیش نظر معطل کیا گیا ہے، ریلوے حکام
مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 ہفتوں کے دوران دوسری بار اضافہ
نئے کرایوں کا اطلاق 18 جولائی سے ہو گا ، محکمہ ریلوے
پاکستان ریلوے کی آمدن میں تاریخی اضافہ، 78 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح
پاکستان ریلویز نے 93 ارب روپے آمدن حاصل کرلی، وزیر ریلوے حنیف عباسی
پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا
ایکسپریس ٹرینوں اورسیلونز کے کرائے میں 3 فیصد،فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 4 فیصد اضافہ
پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان
ٹرین 25 اپریل 2025 سے سفر کا آغاز کرے گی۔
پاکستان ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا
خصوصی ٹرین لاہور سے گڑھی خدابخش کے لیے چلائی جائے گی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان ریلوے بستر مرگ پرکیوں؟ ہم انویسٹی گیٹس اہم تحقیقات سامنے لے آیا
2012 سے 2023 کے دوران، 1,157 ٹرین حادثات ریکارڈ کیے گئے
پاکستان ریلوے نے صرف پانچ ماہ میں 33 ارب روپے کما لئے
گزشتہ سال اسی دورانیے میں 19 ارب روپے آمدن ہوئی تھی، ترجمان ریلوے
دھماکے کی نوعیت خود کش لگتی ہے، پاکستان ریلوے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ
الرٹ جاری کیا تھا،ریلوے اسٹیشن کی سیکیورٹی کی ذمہ داری ریلوے پولیس کی ہے، ڈی سی کوئٹہ
پاکستان ریلوے کو 4 ارب 90 کروڑ روپے کا نقصان
سکھر میں ایندھن کی مد میں 3 ارب 38 کروڑ 70 لاکھ روپے کا نقصان ہوا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ
پاکستان ریلوے نے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ کر دیا
کرایوں میں اضافے کا اطلاق 19 جولائی سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کی عالمی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لیں
سی ای او ریلوے نے لاہور کینٹ ریلوے اسٹیشن پر ویگنوں کا افتتاح کر دیا
پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان
عید اسپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہو گا، رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہوگا
پاکستان ریلوے نے 9 ماہ میں 66 ارب کما لیے
سال کے اختتام تک پاکستان ریلوے کی آمدن 80 ارب روپے سے زیادہ ہونے کے امکانات
پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کو ریلیف دینے کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی،سی ای او ریلویز
پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئی
ڈھائی ہزار فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے
پاکستان ریلوے نے 8 ماہ میں 50 ارب کما لیے
سال کے اختتام تک 80ارب تک آمدن متوقع ہے
پاکستان ریلوے نے چھ ماہ میں 41ارب روپے کما لئے
پورے سال کا ہدف 11ماہ میں ہی حاصل کر لیں گے، سی ای او پاکستان ریلوے
پاکستان ریلوے کا بولان میل بحال کرنے کا اعلان
بولان میل 25 دسمبر 2023 سے چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب،ریلوے ملازمین نے احتجاج ختم کر دیا
تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین کے احتجاج سے لاہور تا کراچی ٹرین آپریشن بند ہوگیا تھا

