تیز گام ٹرین سانحہ: پاکستان ریلوے نے سلنڈر لے جانے پہ پابندی عائد کردی

کوئی بھی مسافر ٹرین میں گیس سیلنڈر اپنے ساتھ نہیں لے جا سکتا، نوٹیفیکیشن

’مولانا سے بات چیت جاری ہے، معاملہ ٹھیک ہوجائے گا‘

23 سے 26 اکتوبر کے درمیان آزادی مارچ پر اپنی رائے دوں گا، وزیر ریلوے شیخ رشید

وزارتِ ریلوے نےچیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات کر دیا

اعجاز احمدبریڑونے 15اکتوبر1989 کو بطوراسسٹنٹ مکینیکل انجینئر ملتان سے اپنی سروس کا آغاز کیا۔

ریلوے کے خسارے میں 3 ارب 85 کروڑ روپے کمی آئی

اس سال خسارہ کم ہو کر 32 ارب 36 کروڑ روپے رہ گیا، شیخ رشید کا کو قومی اسمبلی میں تحریری جواب

شیخ رشید کا 40 فیصد سے کم بکنگ والی مسافر ٹرینیں بند کرنے کا اعلان

خسارے والی  ریل گاڑیاں چلانے سے ریلوے کا نقصان ہورہا ہے

شیخ رشید کی جنوبی کوریا کو ریلوے میں سرمایہ کاری کی پشکش

وزیر ریلوے کی جنوبی کورین ہم منصب سے سیئول میں وفود کی سطح پر ملاقات

’ 138 ٹرینیں کل بارہ سے ساڑھے بارہ کے درمیان ایک منٹ کیلئے رُکیں گی‘

 لاہور:وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد  نے بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان ریلوے کے منفرد پلان کا اعلان کردیا ہے۔ 

پاکستان ریلوے کراچی کے سب سے بڑے منصوبے سے پیچھے ہٹ گیا

ڈی ایس ریلوے نے سپریم کورٹ میں یہ کہہ کر جان چھڑالی کہ منصوبہ چین پاک اقتصادی راہداری( سی پیک) میں شامل ہوگیاہے اور ٹریک پر گرین لائن کا منصوبہ کھڑا ہوچکا ہے۔

وزیر ریلوے کا ہنگامی بنیادوں پر عید اسپیشل ٹرین چلانے کا حکم

لاہور سے کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جانے والی تمام ٹرینوں کی آن لائن بکنگ مکمل کرلی گئی ہے۔ 

پاکستان ریلوے11ماہ میں 74 حادثات کا شکار ہوئی، وزارت کا اعتراف

وزارت صحت نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ ملک میں ایڈز کے ایک لاکھ 65 ہزار مریض موجود ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز