سڈنی ٹیسٹ، قومی ٹیم نے آسٹریلیا میں نیا ریکارڈ بنا لیا

پاکستان نے پہلی اننگز میں 77.1اوورز میں 313رنز بنائے

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، خرم شہزاد باہر

خرم شہزاد نے پرتھ ٹیسٹ کے دوران تکلیف کی شکایت کی تھی۔

بینود قادر ٹرافی: دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنالیے

اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر 164 اور عثمان خواجہ 41 رنز بنا کر آوٹ ہوئے

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، ابرار احمد انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے

پی سی بی میڈیکل پینل کی جانب سے لیگ اسپنر کو مزید آرام کا مشورہ دے دیا گیا

قومی ٹیم کا آسٹریلیا سیریز سے قبل پرائم منسٹر الیون کیخلاف چار روزہ میچ شیڈول

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14-18 دسمبر پرتھ میں کھیلا جائے گا

قومی ٹیم سری لنکا کی زمین پر سب سے زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم بن گئی

پاکستان نے سری لنکا میں پانچ ٹیسٹ سیریز جیتنے کا ریکارڈ بنا ڈالا

فاسٹ بولرنسیم شاہ اور بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا  کا ایک بار پھرنام ساتھ لیا جانے لگا

نسیم شاہ ان دنوں سری لنکا کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے کولمبو میں موجود ہیں

ٹیسٹ سیریز، قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 ٹیسٹ میچ جولائی کے تیسرے ہفتے سے کھیلے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز