ایران نے جوابی حملہ کیا تو اپنا اور اسرائیل کا دفاع کریں گے ، ٹرمپ
ایران ایٹم بم نہیں رکھ سکتا، مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی امید کرتے ہیں
پاک بھارت ایٹمی جنگ صرف میں ہی روک سکتا تھا، ٹرمپ
دونوں ممالک کے پاس بڑی تعداد میں جوہری ہتھیار موجود ہیں مداخلت نہ کرتے تو خطہ ایک بڑی تباہی کی طرف جا سکتا تھا، امریکی صدر
جنگ ہوتی تو تجارتی معاہدے ختم کر دیتا، جوہری تصادم میری مداخلت سے رکا: ٹرمپ
پاکستان اور بھارت کو جنگ سے باز رہنے کا سخت پیغام دیا، وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر سے گفتگو
ہم امن پسند قوم ہیں، امریکا کو بچا رہے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر کا امریکا کو عظیم اور محفوظ بنانے کے عزم کا اظہار، وائٹ ہاؤس میں خطاب
پاکستان بھارت جنگ کریں گےتومیرے پاس ان کیلئے کچھ نہیں، ٹرمپ
پاکستانی نمائندے ٹیرف پرمعاہدہ کے لئےاگلے ہفتے امریکا آرہے ہیں، امریکی صدر
پیوٹن کو سمجھ نہیں آ رہی، میری عدم موجودگی میں روس تباہ ہو چکا ہوتا: ٹرمپ
روسی صدر آگ سے کھیل رہے ہیں، میں ہوتا تو حالات مختلف ہوتے،امریکی صدر کا دعویٰ
ٹرمپ کا یورپی یونین پر یکم جون سے 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ
تجارت پر یورپی یونین سے نمٹنا بہت مشکل رہا ہے، امریکی صدر
پاکستان اور بھارت میں سیزفائر ہماری کوششوں کا نتیجہ ہے: ٹرمپ
پاکستان اور بھارت کوتجارت بڑھانے اوربڑی ڈیل کا پیغام دیا، دنیا میں امن قائم کرنا چاہتا ہوں: امریکی صدر
چین ہمیں پسند کرتا ہے، ہم بھی انہیں پسند کرتے ہیں: ٹرمپ
سعودی عرب اور قطر کو سابق حکومت نے تنہا چھوڑا، روس پر پابندیاں وقت آنے پر لگیں گی: امریکی صدر
یوکرین جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے مگر انا رکاوٹ ہے: امریکی صدر
اگر پیشرفت نہ ہوئی تو مذاکرات سے پیچھے ہٹ جاؤں گا، واشنگٹن کی مالی امداد پر تحفظات، روس-یوکرین تنازع کو "موت کا پھندا" قرار دیا
جنگ بندی بڑی کامیابی ،پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقت استعمال کے قریب تھے: ٹرمپ
ایران معاہدے کا خواہشمند، روس کیساتھ معاہد کرینگے، بھارت ٹیرف میں نرمی چاہتا ہے، امریکی ٹی وی کو انٹرویو
چاہتا ہوں بھارت اور پاکستان خود اس مسئلے کو حل کریں، ٹرمپ
میں چاہتا ہوں کہ یہ سب رک جائے، اور امید ہے کہ اب رک جائے گا، امریکی صدر
تارکین وطن نے معیشت کو نقصان پہنچایا، سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ٹرمپ
بائیڈن کے آخری سال میں تجارتی خسارہ بڑھا، مینو فیکچرنگ سیکٹر تباہ ہو، امریکی صدر کا خطاب
ملکی تاریخ کے کامیاب ترین 100 دن مکمل، امریکا دوبارہ عظیم بن رہا ہے، ٹرمپ
فوجی بجٹ میں 12 فیصد اضافہ، ایف-15 طیارے، ٹیکس میں تاریخی کمی اور روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا کئے، امریکی صدر
امریکی فوجی و تجارتی جہازوں سے پاناما و سوئز کینال کی فیس وصولی بند کی جائے، ٹرمپ
جہازوںکو بلا معاوضہ گزرنے کی اجازت ہونی چاہیے، وزیرخارجہ مارکوروبیو کوفوری اقدامات کی ہدایت
پاکستان اور بھارت اپنا مسئلہ خود حل کرلیں گے، ٹرمپ
دونوں ممالک کے رہنماؤں کو بخوبی جانتا ہوں، امریکی صدر کی ایئرفورس ون میں میڈیا سے گفتگو
ٹرمپ 13 مئی سے سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کا دورہ کرینگے
امریکی صدرکا دورہ 16 مئی تک ہوگا، امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رواں ہفتے روس کا دورہ کرینگے، وائٹ ہائوس
چین یا امریکا، دیگر ممالک کو ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، ٹرمپ
امریکی صدر کا عمان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران سے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا
ایران ایٹمی ہتھیاروں کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ٹرمپ کی دھمکی
زیادہ سے زیادہ غیرقانونی افراد کوواپس بھیجنے کا منصوبہ ہے، ادویات پربھی ٹیرف زیادہ دور نہیں، امریکی صدر
ٹرمپ کی ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش
مصالحت کاروں کےبجائے براہ راست بات چیت ایک دوسرے کوسمجھنے کا بہترموقع دیتی ہے، امریکی صدر

