وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر ایردوان کیلئے آموں کا تحفہ
آدھے آم اپنے بھائی اور آدھے آم اپنی بہن کیلئے لایا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم کا ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو مئی کی تنخواہیں دینے کا اعلان
تاریخی اور قومی ورثے کو جلا دینا کہاں کی حب الوطنی ہے؟
وزیراعظم نے پرائیویٹ سیکرٹریز کیلئے 100فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دیدی
اس کا اطلاق یکم جنوری 2023ء سے ہوگا
بلاول کے بعد وزیراعظم کے بھی بھارت جانے کے امکانات
وزیراعظم 3 اور 4 جولائی کو نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں۔
کون سا سیاسی رہنما کہاں عید منائے گا؟ جانیئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی اور وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں عید منائیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور وفود کے غیر ملکی دوروں پر 1 ارب سے زائد کا خرچہ
مختلف اخراجات میں 14 کروڑ 33 لاکھ 44 ہزار روپے کی ادائیگی کی گئی۔
پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال مکمل، پی ٹی آئی نے وائٹ پیپر جاری کردیا
سمجھتے تھے سازش امریکہ سے شروع ہوئی مگر اصل سازش یہاں پر کی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی
چار اپریل کو بھٹو کا عدالتی قتل ہوا آج پھر انصاف کا قتل کیا گیا، شہباز شریف
سپریم کورٹ کے فیصلے کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے۔وزیراعظم
وزیراعظم کے اہم معاونِ خصوصی مستعفی
موقع دینے پر وزیراعظم کا مشکور ہوں، فہد حسین
موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا منصوبہ
مفت آٹے کی تقسیم کو شفاف بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔وزیرِاعظم شہباز شریف