بطور وزیر داخلہ نواز شریف کو پیغام ہے بہت ہوگیا، شیخ رشید

وزیراعظم این آر او اور نیب کے علاوہ ہر بات کیلئے تیار ہیں، وزیر داخلہ

وزیراعظم کو این آر او نہیں ملے گا: مریم نواز

مریم نواز نے لکشمی چوک پر کڑاہی کھائی اور اسے کمال کی کڑاہی قرار دیا۔

مینار پاکستان کا جلسہ غیر قانونی ہے، مقدمات درج ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ نوازشریف اپوزیشن ناٹک کے مرکزی کردار ہیں

پی ڈی ایم اجلاس: ن لیگ نے فضل الرحمان کو استعفے جمع کرانے کی تجویز دے دی

اجلاس میں موجود تمام جماعتوں کی جانب سے مسلم لیگ ن کی تجویزکی مکمل حمایت کی گئی ہے۔

13 دسمبر کو گرتی ہوئی حکومت کو ایک دھکا اور دیں گے، مریم نواز

ملک کا نظام چلانا ہے تو عمران نیازی کی حکومت کو گھر بھیجنا ہو گا۔

پی ڈی ایم بڑے فیصلے کرنے جارہی ہے،8 دسمبر کو آر یا پار ہوگا: مریم نواز

چاہتے ہیں پاکستان میں انتقام پر نہیں انصاف پر مبنی فیصلے ہوں، ورکزز کنونشن سے خطاب

کئی صحافی نوازشریف کیلئے آزادی اظہار رائے کا حق مانگ رہے ،عمران خان

ہمارے ہاں کچھ صحافی عدالت میں چلے گئے اور کہا کہ نواز شریف کو تقریر کا موقع دیں، وزیراعظم

عوام کو طاقتور اور بااختیار بنانا وزیر اعظم کا نصب العین ہے، شبلی فراز

وزیر اعظم عمران خان خود درخواستوں اور شکایات کے ازالے کے عمل کی نگرانی کرتے ہیں، وزیر اطلاعات

پارٹی کا مشورہ ہے نواز شریف صحت پر توجہ دیں، رانا ثنا اللہ

8 دسمبر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس ہوگا، ن لیگی رہنما

راجکماری کی پوری تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی، فردوس عاشق

نوازشریف اور صاحبزادوں کو ماں، دادی کا جنازہ پڑھنے سے کس نے روکا؟

ٹاپ اسٹوریز