ہم نے کبھی کسی کی کردار کشی نہ کی اور نہ کرینگے، مریم نواز

مریم نواز کی اپنے چچا میاں شہباز شریف سے پے رول پر رہائی کے بعدٹیلی فونک بات چیت۔

ملتان: مریم نواز نے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کا اعلان کردیا

جلسے میں شرکت کے وقت اپنا دکھ درد ایک طرف رکھ دینا، ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی بیٹی کو ہدایت

لندن: بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ صبح گیارہ بجے ادا کی جائیگی

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں شریف خاندان کے انتہائی قریبی افراد شرکت کریں گے۔

مرحومہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائیگی، مریم اورنگزیب

مرحومہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

’بیگم شمیم اختر کی میت جس دن آئے گی نمازِ جنازہ اسی دن ہوگی‘

لندن سے کوثر شریف اور ان کے خاوند میت کے ساتھ آئیں گے

لندن: نواز شریف، والدہ کی میت سرد خانے منتقل

کاغذی کارروائیوں کی تکمیل کے بعد بیگم شمیم اختر کی میت کو پاکستان روانہ کیا جائے گا۔

‘‘نواز شریف کی شہباز شریف سے بات ہوئی تو دونوں آبدیدہ تھے’’

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی جائے گی، عطااللہ تارڑ

نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر صدر، وزیراعظم کا اظہار تعزیت

اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز