گواہان کو راستے سے ہٹانا اس مافیا کا کام ہے، فرخ حبیب

10 ہزار روپے تنخواہ لینے والا دبئی میں کیسے گزارہ کر رہا تھا؟

نواز شریف ملک میں آنے اور مریم نواز لندن جانے کیلئے نئی ڈیل چاہتے ہیں، فواد چودھری

ڈیل اور ڈھیل دونوں ہی اداروں کی آبرو کیلئے خطرہ ہیں، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز

گلی گلی سے نکلنے والا انقلاب آج ضمانتیں کرا رہا،مریم نواز

نااہل شخص نے اقتدار کی ہوس میں اسلام آباد میں جلاو گھیراو کیا، یہ ملک سے کیسی محبت ہے،آپ کی محبت پر سوالیہ نشان اٹھیں گے۔

ہمیں عوام کی تکلیف کا ادراک بھی ہے اور احساس بھی ،مریم نواز

وزیر اعظم لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے بھی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں، آنے والے دنوں میں بہتری آئے گی۔

مریم نواز کی رانا ثنا اللہ کی رہائش گاہ آمد: سیاسی مشاورت، کھانا بھی کھایا

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کی وفاقی وزیر داخلہ کے خاندان کے افراد سے ملاقات۔

عمران خان بتائیں تین ٹکڑوں والا ایجنڈا گولڈ اسمتھ کا ہے یا اسرائیل کا؟مریم نواز

تحریک انصاف کے 300 ٹکڑے ہونے چائییں، نواز شریف کو تین بار نکالا گیا، ان کی ہر بار آواز آئی پاکستان زندہ باد

عمران خان جو کر رہے ہیں، فساد ہے، اس کو روکنا جہاد ہے، نیا ردالفساد لانچ کریں گے: مریم نواز

گزشتہ حکومت ہمارے لئے سرنگیں بچھا کر گئی ہے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا خطاب

بیانیہ دونمبر، جعلی خط دو نمبر، انقلابیوں کا لیڈر عمران خان بھی دو نمبر ہے، مریم نواز

شہباز شریف پاکستان کے سچے خدمتگار ہیں، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا مانسہرہ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب

سپریم کورٹ سے کہنا چاہتی ہوں اس فتنے کی سازشوں سے دور رہیں، مریم نواز

جو انقلاب تم بذریعہ سپریم کورٹ لانا چاہتے ہو عوام اس کو بھی ناکام بنا دیں گے، نائب صدر مسلم لیگ ن

سپریم کورٹ کو سیاسی لڑائی سے خود کو الگ رکھنا ہو گا، مریم نواز

سپریم کورٹ کو چوکنا رہنا ہو گا، ورنہ جانبداری کا تاتر مضبوط ہو گا جو عدلیہ کے لیے بطور ادارہ نقصان دہ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز