مریم نواز کی عمران خان کے ساتھ فوٹو شاپ تصویر پر مریم اورنگزیب کا ردعمل

عمران خان نے اپنی جماعت اور حامیوں میں بیمار ذہنیت پھیلائی اور اُس کی حوصلہ افزائی کی، مریم اورنگزیب

رانا ثنااللہ بنی گالہ پر ریڈ کریں، پتہ چل جائے گا کہ سائفر کہاں گیا، مریم نواز

 آج تک پاکستان میں غداری کا لیبل کسی وزیراعظم پر نہیں لگا، تاریخ میں غداری کا لیبل صرف عمران خان کے ماتھے پر لگا ہے۔

طاقتور اور کمزور کیلئے الگ قانون ہو تو قوم ترقی نہیں کر سکتی، عمران خان

حکمرانوں نے اپنے لیے نیب قوانین تبدیل کیے اور خود کو این آر او دیا۔

مریم نواز سے بلاول بھٹو،مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابطہ،ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مبارکباد

بلاول بھٹو اور فضل الرحمان نےمریم نواز کی قانونی اور سیاسی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا

آج انصاف ہو گیا اور ہماری بےگناہی ثابت ہو گئی، مریم نواز

نواز شریف کو اللہ تعالیٰ نے سرخرو کیا میری بات تو بہت بعد میں آتی ہے۔

مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرایون فیلڈ ریفرنس میں بری

نیب مریم نواز کےخلاف کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا، عدالت

کون سال جرم ہے جو عمران خان پر ثابت نہیں ہوا، مریم نواز

عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز