محکمہ موسمیات کی آج سے مزید بارشوں کی پیش گوئی

بحیرہ عرب سے ملک کے جنوبی علاقوں میں مون سون کی مضبوط ہوائیں داخل ہوں گی۔

آئندہ ہفتے کے دوران آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی

23اور24 جولائی کو بارش سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کاخدشہ

محکمہ موسمیات کی مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

8 جولائی سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

10 سے 15 جولائی اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات میں بارش کا امکان ہے۔

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 49، دالبندین43،لسبیلہ اور نوکنڈی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

عید کے دوسرے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

جون کے آخری تین دنوں میں شدید بارشیں متوقع، ندی نالوں اوردریاؤں میں سیلاب کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

جون کے آخر میں بارش کے دو سلسلے ملک میں داخل ہوں گے

کراچی میں کل سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی

جمعرات کو درجہ حرارت مزید ایک ڈگری اضافے سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کی عید الاضحیٰ 17 جون کو ہونے کی پیش گوئی

چاند 7 جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

ہیٹ ویو 15 سے 20 دن تک جاری رہنے کی پیش گوئی

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت موہنجو داڑو،شہید بینظیر آباد 52،دادو، جیکب آباد51 ڈگری سینٹی ریکارڈں ریکارڈ کیا گیا

اپریل میں ریکارڈ بارشیں، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

1983 میں پچپن اعشاریہ آٹھ صفر ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی

24 اپریل سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں تیز بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات کی بارشوں کا سلسلہ 19 اپریل تک جاری رہنے کی پیش گوئی

پسنی 70 ، دالبندین 28 تربت 18 پنجگور 10 لسبیلہ 9، جیوانی ، خضدار 7، بارکھان6،گوادر 5،کوئٹہ 3 ، سبی اور اور ماڑہ میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کی پورا ہفتہ بارشوں کی پیش گوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کانیا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہنے کا امکان

عید مبارک، رمضان الوداع، شوال کا چاند نظر آ گیا

کراچی،دیر،مہمند ایجنسی،اسکردو،فیصل آباد اور دیگر شہروں سے شہادتیں موصول

محکمہ موسمیات کی تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اتوار کو ملک کے مختلف مقامات پر موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا

محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا

ملک میں مغربی ہوائیں داخل، مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد اور گر دو نواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp