لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے

لاہور سے دیگر شہروں کو جانے والی موٹرویز کو بھی بند کر دیا گیا ہے

ہواؤں کا رخ تبدیل، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

بھارتی شہر دہلی 372 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور کراچی 214 ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا نمبر

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات میں سرد رہنے کا امکان

آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے نمبر آ گیا

شہر میں ایوریج ائیر کوالٹی انڈیکس 232 ریکارڈ

آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست، اسکولوں کے اوقات تبدیل

سموگ کی مجموعی شرح 500 سے تجاوز کر گئی جس کے باعث فضا میں سانس لینا محال ہوگیا

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا

شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 500 کی خطرناک حد سے بھی تجاوز کر گئی

پی ٹی آئی نے لاہور کا تنظیمی ڈھانچہ تبدیل کردیا

صوبائی حلقوں کی بجائے ٹاؤنز کی سطح پر تنظیم سازی شروع کردی گئی

لاہور: پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

ایف آئی آر میں غلام مصطفی، تصور حسین، غلام محی الدین سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا

یاسر گیلانی، مہرشرافت علی سینئر نائب صدرو پی ٹی آئی لاہور مقرر

تحریک انصاف صدر لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پی ٹی آئی کالاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان

43 کونسل میں ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی کے سینئر رہنما شامل

ٹاپ اسٹوریز