توہین الیکشن کمیشن ، عمران خان کی جیل ٹرائل روکنے کی درخواست 29 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی بینچ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں سماعت کرے گا

2026-27 تک پانی ختم ہو جائے گا، اُس وقت پانی کا ٹینکر چلا کریگا، لاہور ہائیکورٹ

اسموگ کی روک تھام کیلئے ہائی ویز اور موٹرویز پر کھجور کا درخت لگانے پر پابندی عائد

لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم کوعہدے سے ہٹانے کی درخواست نمٹادی

معاملہ سپریم کورٹ میں،الیکشن شیڈول بھی آچکا ہے،چند دنوں بعد نئی حکومت آنی والی ہے،جسٹس علی باقر نجفی

لاہور ہائیکورٹ ، عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانتیں بحال

اے ٹی سی کو ویڈیو لنک پر حاضری لگا کر ضمانتوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت

ڈاکٹر یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے بلال یاسین کی درخواست خارج کردی

عمران خان کے کاغذات مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

این اے 89 میں توشہ خانہ سزا کے علاوہ کوئی الزام نہیں ، سزا اخلاقی پستی کو بنیاد بنا کر سنائی گئی ، وکیل بانی پی ٹی آئی

خرم لطیف کھوسہ کو فوری رہاکرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلہ سنادیا

عدالت نے ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

یہ کوئی ایف آئی آر نہیں بلکہ ایک سوموٹو انکوائری ہے، وکیل درخواستگزار

توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل ، لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی درخواست پر کل سماعت ہو گی

فل بینچ کی سربراہی جسٹس عالیہ نیلم کرینگی ، دیگر ارکان میں جسٹس شہرام سرور اور جسٹس اسجد جاوید شامل

لاہور ہائیکورٹ کی ہفتے میں دو روز ورک فرام ہوم کا نوٹیفکیشن جاری کرانے کی ہدایت

حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئے تاجر برادری کو نشانہ بناتی ہے،جسٹس شاہد کریم

ٹاپ اسٹوریز