واٹس ایپ کی نئی سہولت، چیٹ بیک اپ اب محفوظ اور آسان

روایتی پاس ورڈ یا طویل انکرپشن کوڈ رکھنے کی ضرورت ختم ہو گئی ہے

گوگل نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

نیا فیچر ابتدائی طور پر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز صارفین کیلئے دستیاب ہو گا۔

گوگل میپس نے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

نیا فیچر ان افراد کیلئے کارآمد ثابت ہو گا جن کی بینائی خراب ہوتی ہے۔

گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچر متعارف

گوگل کا یہ فیچر شہروں میں سفر کے دوران بہت زیادہ مددگار ثابت ہو گا۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر پریشانی ختم کر دے گا

فیچر کچھ عرصے پہلے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا تھا۔

واٹس ایپ میں ایک منفرد فیچر کا اضافہ

متعارف کرائے گئے نئے فیچر میں صارفین ویڈیو کالز کے ساتھ دفتر کام بھی کر سکیں گے۔

واٹس ایپ اسٹیٹس کا نیا فیچر

واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس ہیڈر میں کیمرا اور پینسل کے نشان کے 2 بٹن کا اضافہ کر رہا ہے۔

فیس بک نے نیا فیچر پیش کر دیا

میسنجر کو واٹس ایپ کی طرح اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ کرنے سمیت ایڈٹ کا فیچر بھی پیش کر دیا۔

فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

کراس میسجنگ فیچر دسمبر 2023 کے وسط میں ختم ہو جائے گا۔

اب واٹس ایپ اکاؤنٹ سے ای میل کو بھی با آسانی لنک کیا جا سکے گا

واٹس ایپ صارفین نئے فیچر کا استعمال انتہائی آسانی کے ساتھ کر سکیں گے۔

جی میل کا اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

جنوری کے بعد سے جی میل صرف اسٹینڈرڈ ویو میں دستیاب ہو گا۔

ٹک ٹاک نے ایک اور فیچر متعارف کرا دیا

گوگل سرچ فیچر کو ایپ کا حصہ بنانے کی آزمائش کچھ ممالک میں کی جا رہی ہے۔

واٹس ایپ نے ویڈیو کالز میں دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

فیچر کے ذریعے صارفین ویڈیو کالز کے دوران اپنے تھری ڈی اواتار کو استعمال کر سکیں گے۔

گوگل میپس نے دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا

ایموجیز سے کسی بھی محفوظ مقام کو شناخت کرنا صارفین کے لیے بہت آسان ہو گا۔

ٹوئٹر نے اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا

بلاک کو فیچر کے طور پر ختم کر دیا جائے گا، ایلون مسک

واٹس ایپ نے اسکرین لاک فیچر متعارف کرا دیا

یہ اپ گریڈیشن فی الحال صرف بیٹا پروگرام کے صارفین کیلئے ہے۔

واٹس ایپ، اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کا اضافہ

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین اپنی پسند کے مطابق اسٹیکرز تیار کر سکیں گے۔

جی میل ایپلی کیشن میں ٹرانسلیشن کا فیچر متعارف

اینڈرائیڈ صارفین کے موبائلز پر 15 اگست تک مذکورہ فیچر نظر آنے لگے گا، گوگل

واٹس ایپ میں ویڈیو کال کے دوران اسکرین شیئرنگ کا فیچر متعارف

اب صارفین اپنی دستاویزات، تصاویر بلکہ شاپنگ کارٹ تک شیئر کر سکیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp