ٹوئٹر نے اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا


سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کے بانی ایلون مسک نے صارف کی جانب سے سوال پوچھنے پر ایکس پر بلاک ختم کرنے کا فیچر ہی ختم کر دیا۔

صارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ایک پوسٹ میں پوچھا کہ “کیا کبھی کسی کو بلاک کرنے کا خاموش کرنے کی کوئی وجہ ؟ اپنی وجوہات بتائیں”

صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ایکس مالک ایلون مسک نے لکھا کہ بلاک کو فیچر کے طور پر ختم کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بلاک فنکشن صارفین کو اپنے مواد کو مکمل طور پر دیکھنے سے روکنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس فنکشن کو کب ہٹایا جائے گا، اس حوالے سے ایلون مسک نے کوئی تاریخ نہیں دی۔


متعلقہ خبریں