دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں
بزرگ خاتون لوسائل رینڈن 11 فروری 1904ء کو پیدا ہوئی تھیں
فرانس کا یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
روسی وزیر خارجہ نے یوکرینی صدر کے امن منصوبے کو سراب قرار دیا۔
فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
بینزما نے فرانس کے لیے 97 میچز میں 37 گول کیے۔
ارجنٹائن فٹ بال دنیا کا نیا حکمران، میسی کا خواب پورا، ٹرافی کے ساتھ ریٹائرمنٹ
فائنل میں جیت کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا، ارجنٹائن کے دو کے مقابلے میں چار گول
فرانسیسی فٹبالر کی کک سے گیند تماشائی کے منہ پر جا لگی
امباپے نے مداح سے خیریت دریافت کی اور گیند لگنے پر معذرت بھی کی۔
فیفا ورلڈ کپ: فرانس مسلسل دوسری بار فائنل میں، مراکش کا خواب ادھورا
سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دی
فیفا ورلڈ کپ:فرانس سیمی فائنل میں،لائن اپ مکمل
فرانس کی انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست
فیفا ورلڈ کپ:انگلینڈ اور فرانس کی کوارٹر فائنل میں رسائی
دفاعی چیمپئن فرانس نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سےہرایا
32ٹیمیں، ایک ٹرافی، کھیل کا سب سے بڑا میلہ کل سجےگا
پہلا میچ اتوار کو قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا
پیرس ایئرپورٹ پر 18 سال گزارنے والے ایرانی پناہ گزیں مہران کریمی ناصری کا انتقال ہو گیا
مہران کریمی ناصری کی زندگی کی کہانی پر ہدایت کار اسٹیون اسپیلبرگ نے اپنی شہرہ آفاق فلم ’ دی ٹرمینل‘ بنائی تھی۔
ادب کا نوبیل انعام فرانس کی اینی ارنو کے نام
اینی ارنو کو نوبیل انعام ان کی سوانح عمری پر دیا گیا
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن تیز، عالمی امداد کی فراہمی جاری
سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان سمیت ملک میں 147 ریلیف کیمپس اور 278 امدادی اشیاء کلیکشن پوائنٹس قائم ہیں
فرانس نے پاکستان کی قرض ادائیگیاں 6 سال کیلئے موخر کر دیں
وزارت اقتصادی امور ڈویژن نے پاکستان اور فرانس درمیان قرض ادائیگیاں موخود ہونے سے متعلق اعلامیہ جاری کیا
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں اکثریت کھو دی
اکثریت حاصل کرنے کے لیے صدرمیکرون کو نئےاتحادیوں کی ضرورت ہوگی
فرانسیسی صدر میکرون دوسری مدت کیلئے صدر منتخب
مسٹر میکرون 20 سال کے لیے دوبارہ منتخب ہونے والے پہلے فرانسیسی صدر ہیں
روسی سفارت کار فرانس سےملک بدر
ایک ہفتہ قبل فرانسیسی حکومت نے 35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا تھا۔
یورپی یونین کی روسی کوئلے پر پابندی کی منظوری
لکڑی، کمپیوٹرز، سیمی کنڈکٹرز اور ہائی ٹیک مصنوعات کی درآمد اور برآمد پر بھی پابندی عائد
نوجوان طیارے میں چھپ کر فرانس پہنچ گیا
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے
امریکا کا یوکرین کے لیے 600 ملین ڈالر کی فوری عسکری مدد کا اعلان
جرمنی اور نیدرلینڈ کایوکرین کو ہتھیار بھجوانے کا اعلان
پیوٹن نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حکمنامے پر دستخط کردیے
یو ایس ایس آر کا خاتمہ کمیونسٹوں کے ضمیر پر بوجھ ہے، روسی صدر

