بدعنوانی کا الزام ثابت ، فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 5 سال قید

پیرس کی اپیل کورٹ کا سابق صدر کو حراست میں لینے کا حکم

عثمان ڈیمبیلے نے فٹبال کا سب سے بڑا انفرادی اعزاز بیلن ڈی اور جیت کر تاریخ رقم کر دی

میرا بیٹا دنیا کا سب سے بہترین کھلاڑی ہے ، یہاں کچھ عجیب ہوا ہے ، ہارنے والے لامین یامال کے والد کا ردعمل

میکرون کی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ٹرمپ کا فرانسیسی صدر کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان پر ردعمل

فرانسیسی صدر ایک اچھے آدمی ہیں۔ مجھے وہ پسند ہیں، لیکن ان کا یہ بیان کوئی وزن نہیں رکھتا۔

جنگ کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطینیوں پر اندھا دھند حملے کیے جائیں، فرانس

دہشت گردی کیخلاف جنگ کا مطلب غزہ کو مسمار کرنا نہیں ہے۔

ترکی مقبول ترین سیاحتی ملک بننے کی فہرست میں فرانس کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار

ترکی میں کورونا سے پہلے کے مقابلے میں سیاحوں کی تعداد میں 70 فیصد اضافہ

فرانس کا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی رسائی بہت ضروری ہے، فرانس

فرانس کے تعلیمی اداروں میں عبایہ پہننے پر پابندی

513 اسکولوں میں ممکنہ طور پر قانون کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔ وزیر تعلیم

ایفل ٹاور میں بم کی اطلاعات، سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد فرانس میں ہائی الرٹ

اس موقع پر قریبی سڑکوں کو بھی عام ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا تھا۔

شہاب ثاقب خاتون سے ٹکرا گیا

شہاب ثاقب عام طور پر کسی صحرا یا غیر آباد جگہ پر ہی گرتے ہیں، ماہر ارضیات

فرانس، پولیس کو فون سے جاسوسی کرنے کا اختیار مل گیا

ڈاکٹروں، صحافیوں، قانون دانوں، ججز اور ارکان اسمبلی سمیت دوسرے حساس پیشوں سے وابستہ لوگوں کو اس کا ہدف نہیں بنایا جائے گا۔

فرانس میں کل سے انٹرنیٹ جزوی طور پر بند کرنے کی تیاریاں

پابندیوں کا مقصد سوشل میڈیا  کے غلط استعمال کو روکنا ہے، وزارت داخلہ

لاپتہ آبدوز کی تلاش میں تیزی، ٹائٹن میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن گزر گئی

امریکی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 18 منٹ کی دی تھی، میڈیا رپورٹس

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی ‘آئی ایم ایف’ سے ملاقات، جلد فنڈز جاری کرنے کی اپیل

پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی تکمیل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

پیرس میں دھماکہ، 30 افراد زخمی

دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر فرانس روانہ ہوگئے

وزیراعظم اپنے دورہ فرانس کے دوران گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

ایران کا کامیاب تجربہ، امریکہ، برطانیہ کی مذمت

ہم خطے میں استحکام کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، ایرانی وزیر دفاع

پیرس، واشنگٹن اور بیجنگ سے یکساں فاصلے پر نہیں، صدر میکرون

مغربی ممالک تائیوان کے مسئلے پر امریکہ یا چین کی پیروی نہ کریں بلکہ اپنا مؤقف اختیار کریں، فرانسیسی صدر

پیرس پھر میدان جنگ بن گیا

مظاہرین نے فرانسیسی صدر کے کیفے سمیت مختلف عمارتوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

فرانس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 7 مارچ سے پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp