جونیئر ایشیا کپ ہاکی، فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست
بھارتی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان کو 1-2 گول سے شکست دی۔
12 رنز کا دفاع،حسن علی نے زمان خان کیلئے بڑی درخواست کر دی
کرکٹر کی لاہور قلندرز کے مالک سے ایک کنال کا گھر تحفے میں دینے کی سفارش
ارجنٹائن فٹ بال دنیا کا نیا حکمران، میسی کا خواب پورا، ٹرافی کے ساتھ ریٹائرمنٹ
فائنل میں جیت کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا، ارجنٹائن کے دو کے مقابلے میں چار گول
فیفا ورلڈ کپ: فرانس مسلسل دوسری بار فائنل میں، مراکش کا خواب ادھورا
سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دی
فیفا ورلڈ کپ کا فائنل آخری میچ ہوگا، میسی کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق
ائنل کھیل کر میسی سب سے زیادہ چھبیس میچ کھیلنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیں گے۔
ارجنٹائن چھٹی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ارجنٹائن نے صفر کے مقابلے میں تین گول سے کروشیا کو شکست دی۔
پاکستان کے حشام ہادی خان کی بھارت کو بھارت میں شکست، چیمپئن شپ جیت لی
حشام ہادی خان نے بھارت کے مادھو گوپال کماتھ کو فائنل میں شکست سے دوچار کیا۔
32ٹیمیں، ایک ٹرافی، کھیل کا سب سے بڑا میلہ کل سجےگا
پہلا میچ اتوار کو قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا
پاکستان جیتا تو برطانوی ہائی کمشنر خوشی میں کیا گائیں گے ؟
برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ویڈیو پیغام جاری کیا۔
ٹی 20 ورلڈکپ فائنل، بارش کا امکان، ریزرو ڈے پر کھیل کا دورانیہ بڑھا دیا
اگر ممکنہ اوور بارش کی وجہ سے نامکمل رہے تب ہی میچ ریزرو ڈے میں داخل ہو گا۔