پی ٹی آئی والے خود پولیس وین میں بیٹھتے اگلے چوک پر اترجاتے ہیں، عظمیٰ بخاری

خبروں میں رہنے کے لیے تھرڈ کلاس پولیٹکل سٹنٹ کیے جاتے ہیں۔

وزیراعظم جلد ایک اور خوشخبری کا اعلان کریں گے، عظمیٰ بخاری

 نہروں کے معاملے پر سیاست ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے، ان سے لڑائی نہیں۔

ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آ گئے ہیں، عظمیٰ بخاری

خیبرپختونخوا حکومت نے مرکز بحالی پراجیکٹ کے 182ملازمین کونوکری سے نکال دیا، صوبائی وزیر اطلاعات

خیبرپختونخوا حکومت کی صوبے میں رٹ ختم ہوگئی ہے، عظمیٰ بخاری

کچھ قوتیں کرم میں امن قائم نہیں ہونے دینا چاہتیں۔وزیر اطلاعات پنجاب

پنجاب حکومت کے خسارے میں جانے کا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، عظمیٰ بخاری

آئی ایم ایف نے تسلیم کیا خسارے کی رپورٹ غلط ہے اس کو ٹھیک کردیا جائے گا، صوبائی وزیر اطلاعات

تحریک انصاف کے پی میں جلسہ جلسہ کھیلے، ہمیں مسئلہ نہیں، عظمیٰ بخاری

جلسہ گاہ میں ہی تمام سرکاری ملازمین کی حاضریاں لگیں گی، وفاق کے دیے فنڈز احتجاج اور جلسوں کی نذر ہو رہے ہیں۔

عمران خان کاملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری

ریاست اور اس کے اداروں کو ان لوگوں کے حوالے سے اب کوئی فیصلہ لے لینا چاہیے، وزیر اطلاعات

راولپنڈی میں تماشے کی اجازت نہیں دی جائے گی،آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، عظمیٰ بخاری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آج بھی راولپنڈی پر یلغار کا پروگرام بنایا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

پی ٹی آئی کو پراپیگنڈا کرنے کیلئے فیک پوسٹوں کا سہارا لینا پڑرہا ہے، عظمیٰ بخاری

ابھی تک چندگنتی کے لوگ جلسے گاہ میں پہنچے ہیں،وزیراطلاعات پنجاب

بانی پی ٹی آئی ایک ہفتے مولا جٹ، اگلے ہفتے معصوم بن جاتے ہیں، عظمی بخاری

اقتدار میں تھے تو مخالفین کو دیوار میں چنوا دینے کے پلان بناتے تھے، وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز