عظمیٰ بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ


ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

دنیا نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مریم اورنگزیب کو صوبائی وزیر پی این ڈی بنانے کا فیصلہ کیا گیا، اس کے علاوہ انہیں دیگر دو اہم وزارتیں بھی دیئے جانے کا امکان ہے۔

خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران کو بھی صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا، فیصل کھوکھر کو سپورٹس کی وزارت دیئے جانے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں