پرینیتی اور راگھو کی طلاق کی پیش گوئی

بھارتی فلمی ناقد کمال راشد خان نے اپنی پیشگوئیوں کی سنچری مکمل کرلی

یویو ہنی سنگھ اور اہلیہ کےدرمیان طلاق ہوگئی

بھارتی سنگر کے خلاف ان کی شالنی تلوارنے گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا

جنید صفدر اور اُن کی اہلیہ عائشہ میں طلاق ہوگئی

جنید صفدر نے انسٹاگرام اسٹوری میں طلاق کی تصدیق کر دی

نکاح کے 3 منٹ بعد طلاق

دلہن مذاق پر ناراض ہوگئی اور عدالت سےنکاح فسخ کرنے کی درخواست کردی

مصر، ہر 34ویں سیکنڈ میں شادی اور ہر 117ویں سیکنڈ میں طلاق

سنٹرل ایجنسی فار پبلک موبلائزیشن اینڈ اسٹیٹسٹکس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہر 14 ویں سیکنڈ میں ایک بچہ پیدا ہوا۔

شوہر کی سانولی رنگت طلاق کی وجہ بن گئی

2012 میں شوہر نے اپنی بیوی سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

شوہر کے پیسوں سے پڑھ لکھ کر اعلی افسر بننے کے بعد بیوی غریب شوہر کوہی چھوڑ گئی

جیوتی کی شادی 2010میں ہوئی ان کے ہاں 2015میں جڑواں بیٹیاں پیدا ہو ئیں تھیں، بھارتی میڈیا

ماں کی خدمت نہ کرنے پر تین بھائیوں کی بیویوں کو بیک وقت طلاق

اجتماعی طلاق کی خبر پورے علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی

بیوی سے انعامی رقم چھپانے پر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

مذکورہ شخص کا 2021 میں 10 یوآن کی لاٹری ٹکٹ میں انعام نکلا تھا۔

3 بھائیوں کی ایک ساتھ اپنی بیگمات کو طلاق

بھائیوں نے والدہ کا خیال نہ رکھنے پر اپنی بیگمات کو طلاق دی۔

ٹاپ اسٹوریز