نکاح کے 3 منٹ بعد طلاق

divorce

کویت میں ایک دلہن نے نکاح کے فوری بعد ہی عدالت سے نکاح فسخ کرنے کی درخواست کردی۔

عکاظ اخبار کے مطابق نکاح کی قانونی کارروائی مکمل ہونے پر جوڑا عدالت سے نکل رہا تھا اسی دوران دلہن کسی چیز سے الجھ کر گر گئی۔ یہ دیکھ کر دولہا نے اسے ’غبیہ‘ (بے وقوف) کہہ دیا۔

مہنگی گاڑیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے مضبوط کور تیار

دلہن اس مذاق پر ناراض ہوگئی۔ اس نے فوری طور پر جج سے فسخ نکاح کی درخواست کی۔

جج نے درخواست قبول کرتے ہوئے نکاح کے ٹھیک تین منٹ بعد فسخ نکاح کی دستاویز جاری کردی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں
WhatsApp