پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دیدی

پاکستانی پروفیشنل باکسر نے بھارتی حریف کو تیسرے رانڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا تھا

بلائنڈ کرکٹ سیریز، پاکستان کی بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان نے 213 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی

اذان اویس اور سعد بیگ نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 108 رنز کا اضافہ کیا۔

پہلا ویمن ٹی 20، بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی

تین میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔

افغانستان سے شکست، کمنٹری بکس میں وقار یونس دلبرداشتہ، ویڈیو وائرل

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وقار یونس کے چہرے پر تکلیف نمایاں ہے۔

ایشین گیمز، اسکواش میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی دے

پاکستان کے نور زمان نے بھارت کے ابھے سنگھ کو 1-3 سے شکست دی۔

جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی

سن لوس ناقابل شکست 107 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ، پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

گول کیپر عبداللہ اشتیاق خان مین آف دی میچ قرار پائے۔

مودی کی جماعت کو عبرتناک شکست

کانگریس نے 2019 کے بعد پہلی مرتبہ کسی ریاستی انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز