زمبابوے کیخلاف تیسرا ٹی 20، قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں
صاحبزادہ فرحان، قاسم اکرم، عارف منہاس اور محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے.
زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں
ابرار احمد اور طیب طاہر کو شامل کرلیا گیا
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت
25 سالہ انتم نقوی کو بھارت کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے
ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر زمبابوے کے دو کرکٹرز معطل
ویزلے مدھیور اور برینڈن میوٹام نے ممنوعہ ادویات کا استعمال کیا
زمبابوین کپتان سکندر رضا پر 2 میچز کیلئے پابندی، آئی سی سی کا 50 فیصد جرمانہ
سکندر رضا پر آئرش گیند باز سے میچ کے دوران الجھنے پر معطل کیا گیا
یوگانڈا نے پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کرلیا
افریقی ملک اس سے قبل کینیا اور زمبابوے کو بھی شکست دے کر ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ کرچکا ہے
کھیل ابھی باقی ہے، بنگلہ دیش اور زمبابوے کے میچ میں ڈرامائی صورتحال
بنگلادیش نے زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دی
ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے پاکستان کو ہرا دیا
زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دیا تھا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے دی
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔
زمبابوے کی تاریخی جیت، آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست
تین میچوں کی ون ڈے سیریز آسٹریلوی ٹیم پہلے ہی اپنے نام کر چکی ہے