زمبابوے: ہاتھی نے باپ کو بیٹے کے سامنے کچل دیا

سیاح گزشتہ 35 سال سے ہر سال زمبابوے کے سفاری پارک میں آ رہا تھا۔

16 بیویاں، 151 بچوں کے باوجود 17 ویں شادی کا خواہشمند شخص

میں دنیا کا خوش قسمت ترین انسان ہوں میرے بچے مجھے تحائف اور پیسے لا کر دیتے ہیں جب کہ میری بیویاں میرا خیال رکھتی ہیں۔

دوسراٹیسٹ: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

پاکستان نےزمبابوےکوٹیسٹ سیریزمیں وائٹ واش کردیا

زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ایک وکٹ درکار

دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر فالو ہونے کے بعد زمبابوے کی بیٹنگ لائن پھر لڑکھڑا گئی اور 220 رنز اس کے 9 کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہیں۔

زمبابوےکی ٹیم پہلی اننگزمیں132رنز پر آل آؤٹ

حسن علی نے27 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

دوسرا ٹیسٹ: عابد علی کی ڈبل سنچری، پاکستان نے 510 رنز نز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی

ہرارے کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ: پہلے روز کا اختتام، اظہر اور عابد کی سنچریاں

اظہر علی اور عابد علی نے ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا اور سنچریاں اسکور کیں۔

زمبابوےکیخلاف دوسرےٹیسٹ کیلئے قومی اسکواڈ کااعلان

رینکنگ پر نہیں کارکردگی پر توجہ ہے، بابراعظم

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت: سیریز پاکستان کے نام

پاکستان کی جانب سے حسن علی نے عمدہ گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور 18 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

زمبابوے سے شکست: شعیب ملک ٹیم انتظامیہ پر برس پڑے

 ہمیں انٹرنیشنل وائٹ بال کوچ کی ضرورت ہے جس کو کرکٹ کی سمجھ ہو اور کپتان کی حوصلہ افزائی کر سکے، شعیب ملک

ٹاپ اسٹوریز