190 ملین پاؤنڈ کیس میں زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

عدالت نے سات روز میں تعمیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے دیا

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے مزید 2 نام فائنل کرلیے

تحریک انصاف نے زلفی بخاری کو سینیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بانی رکن حامد خان کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا

آزاد امیدواروں کے کہیں جانے کا ڈر نہیں، زلفی بخاری

جلد ہی آزاد امیدواروں کے لیے پارٹی بینر کا اعلان کر دیا جائے گا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے بلال یاسین کی درخواست خارج کردی

تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا، زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات مسترد

میرے وکلاء، تجویز کنندہ اور تائید کنندہ سمیت 6 افراد کو اغوا کیا گیا ، زلفی بخاری

فرح گوگی نے کرپشن کی ہے تو اسے سزا ملنی چاہیے، زلفی بخاری

چیئرمین پی ٹی آئی کے چند قریبی لوگ میرے خلاف مقدمات بنانے والوں میں شامل تھے

ایف آئی اے نے زلفی بخاری کے ریڈوارنٹ جاری کرانے کی کارروائی شروع کردی

ڈپٹی سیکرٹری ایف آئی اے نے ڈی جی ایف آئی اے کو مراسلہ بھیج دیا

زلفی بخاری کا گھر سیل کر دیا گیا

اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کے40 سے زائد اہلکاروں نے زلفی بخاری کے گھر پر چھاپہ مارا۔

سابق وفاقی وزیر زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔

القادر یونیورسٹی کیس، نیب نے شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کو طلب کرلیا

نیب نے القادر یونیورسٹی کیس میں شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری کر دیے۔

پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ بھی گرفتار

رانا ثنا اللہ جیسے لوگ اقتدار میں آئیں تو یہی ہوتا ہے، زلفی بخاری

آڈیو لیک پر زلفی بخاری کا ردعمل آ گیا

اس طرح کی cut-copy-paste آڈیو کالج کے بچے بھی بنا لیتے ہیں۔ فوری اسکا فرانزک کرایا جائے ، میں اس کے پیسے اپنی جیب سے دینے کو تیار ہوں۔

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، تحریک انصاف کا مظاہرہ، پشاور موٹر وے بھی بند

عمران خان کے حکم ملنے تک موٹر وے بند رہے گی، زلفی بخاری کا اعلان

زلفی بخاری نے اہم قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد کے خارجی اور داخلی راستے بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے

زلفی بخاری کے ماتحت ڈائریکٹر کو نیب کا نوٹس

نیب نے بحریہ ٹاؤن القادر یونیورسٹی سوہاوہ کیلئے الاٹ شدہ زمین پر تحقیقات شروع کر دیں۔

توشہ خانہ فضول کیس ہے، ان کا نواز شریف کو نومبر میں لانیکا پورا ارادہ ہے، زلفی بخاری

اگر ہمارے حق میں فیصلہ آجائے پھر بھی الیکشن کمیشن متنازع رہے گا، رہنما پی ٹی آئی

فہد ملک قتل کیس: زلفی بخاری اپنی بہن کیلئے انصاف کے طلب گار

مقتول کےورثاءکواب ہائی کورٹ سےانصاف کی امیدہے۔اعلی عدلیہ سے استدعا ہےقانون کےمطابق قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، زلفی بخاری

ہم بہت بڑی تعداد میں اسلام آباد آ رہے ہیں، زلفی بخاری

پنجاب کا وزیرداخلہ کون ہوگا مجھے نہیں معلوم، وزیرداخلہ ایسا شخص ہو گا جو رانا ثنااللہ کو ٹکر دے سکے، پی ٹی آئی رہنما

ساری کشتیاں جلا دی، ملک کی خدمت کروں گا، زلفی بخاری کا برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان

ایک چیز بار بار لوگ کہتے تھے کہ حکومت گرے گی تو میں سوٹ کیس لے کر بھاگ جاوں گا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp