تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا، زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات مسترد


تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا، زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔

 زلفی بخاری نے این اے 50 اٹک جبکہ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جو مسترد ہو گئے ہیں۔

عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے

زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ میرے کاغذات نامزدگی جعلی دستخط کا اعتراض لگا کر مسترد کیے گئے ہیں۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ میرے وکلاء، تجویز کنندہ اور تائید کنندہ سمیت 6 افراد کو اغوا کیا گیا۔


متعلقہ خبریں