ایف آئی اے نے زلفی بخاری کے ریڈوارنٹ جاری کرانے کی کارروائی شروع کردی

Zulfi-Bukhari

زلفی بخاری کو گرفتار کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا


ایف آئی اے نے زلفی بخاری کے ریڈوارنٹ جاری کرانے کی کارروائی شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ایف آئی اے نے ڈی جی ایف آئی اے کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔

ایوان صدر میں نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا،صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سپیشل سیکریٹری داخلہ نے زلفی بخاری کے ریڈوارنٹ کیلئے اجازت دے دی ہے۔

زلفی بخاری کے ریڈوارنٹ جاری کرانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کیا جائے،زلفی بخاری کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا جائے۔


متعلقہ خبریں