لاہور ، شیخوپورہ سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

زلزلے کی شدت 4.4 ، گہرائی 14 کلومیٹر ، مرکز 25 کلومیٹر جنوب مغرب لاہور تھا

سوات میں 4.7 شدت کا زلزلہ ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

زلزلے کی گہرائی 205 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، ترکیے تک جھٹکے محسوس کیے گئے

زلزلے کی گہرائی 83 کلومیٹر تھی، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

شدت 3.6 ، گہرائی 33 اور مرکز قلات سے 27 کلو میٹر دور جنوب میں تھا

ژوب میں 4 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

گہرائی 33 کلومیٹر اور مرکز ژوب سے 61 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب تھا

چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں

زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر، کسی جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

کیلی فورنیا کے ساحلی علاقوں میں7 شدت کا زلزلہ

زلزلے کا مرکز شمالی کیلی فورنیا میں 99 کلومیٹر دور، گہرائی 10 کلومیٹر تھی

کوئٹہ میں 3.2 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ، زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7ریکارڈ ، گہرائی 89کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز

ٹاپ اسٹوریز