سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

عبوری ضمانت میں توسیع کے باوجود پی ٹی آئی رہنما گرفتار

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

وزیراعظم سے 2022 کے سیلاب متاثرہ طالبعلم کی ملاقات

یاد رہے 13 مارچ کو بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

پشاور،مردان،مالاکنڈ ،کوہاٹ ،سوات،بونیر،شانگلہ،نوشہرہ ،صوابی اور میانوالی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔مظفرآباد شہر میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس ہوئے۔

ملتان، نمونیا سے متاثرہ مزید 7 بچے رپورٹ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر زیر زمین تھی اور مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔


متعلقہ خبریں