گول کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے
فٹبال شائقین نے رونالڈو کے اس فعل کو خوب سراہا۔
سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی کون ؟
غیر ملکی جریدے نے 2023 میں سب سے زیادہ رقم کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔
رونالڈو کی افطار بناتے ہوئے تصویر وائرل
مصنوعی ذہانت کے ذریعے دبئی کی ایک فوڈ اسٹریٹ کا منظر تصاویر میں دکھایا گیا ہے
لیونل میسی نے رونالڈو سے ایک اور اعزاز چھین لیا
معروف فٹ بالر کے یورپین کلبز میں گولز کی تعداد رونالڈو سے بڑھ گئی
رونالڈو کے بعد لیونل میسی، سعودی کلب سے بڑی آفر
فٹ بالر کو 400 ملین یورو سالانہ میں کھیلنے کی پیشکش کی گئی ہے
رونالڈو کی گرل فرینڈ نے سعودی عرب کو ’’جنت ‘‘ قرار دے دیا
سعودی عرب میں رہتے ہوئے ایسا لگ رہا ہے جیسے جنت زمین پر اتر آئی ہو۔
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹیاں عربی بولنے لگیں
کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹیوں الانا اور بیلا نے رہائش کے دوران عربی زبان سیکھنا شروع کی۔
میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی
میچ میں دنیا کا سب سے مہنگا اسپورٹس ٹکٹ 60 کروڑ روپے میں نیلام ہوا تھا
میسی، رونالڈو آمنے سامنے: دوستانہ میچ کا خصوصی ٹکٹ، قیمت ایک کروڑ ریال
رونالڈو اور میسی دسمبر 2020 کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 19 جنوری کو ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔
کنگڈم سویٹ، رونالڈو کے لیے شاہی رہائش کا انتظام
دو منزلہ شاہانہ کنگڈم سویٹ کا ماہانہ کرایا چھ کروڑ بیاسی لاکھ روپے ہوگا