آج پھر دھند کا راج، مختلف مقامات سے موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈرائیورز فوگ لائٹس کا استعمال کریں، ترجمان ٹریفک پولیس

دھندکے باعث حدنگاہ کم ہونے سے موٹروے مختلف مقامات سے بند

تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، ترجمان موٹروے پولیس

دھندکا آج پھر راج، مختلف مقامات سے موٹرویز بند

عوام غیرضروری سفر اور تیز رفتاری سے گریز کر یں، ترجمان موٹروے پولیس

پنجاب میں دھند کا راج ، موٹر ویز مختلف مقامات سے بند

ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک اورایم تھری لاہور سے درخانہ تک بند ہے ، ترجمان موٹروے پولیس

دھند کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ ، 53 تاخیر کا شکار

تین پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا ، ایوی ایشن ذرائع

دھند اور اسموگ کے باعث کئی پروازیں منسوخ ، ریل سروس بھی متاثر

ملک بھر میں 36 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار

موٹروے کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

شہری موسمی صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان موٹروے پولیس

دھند کے باعث موٹرویز پھر بند

صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں، موٹروے پولیس

شدید دھند کے باعث موٹرویز مختلف مقامات سے بند

شہری دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں، موٹروے پولیس

ملک میں دھند کا راج، موٹرویز بند

موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے رجانہ تک ٹریفک کے لیے بند کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز