جنوبی افریقا میں بجلی کا شدید بحران، ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان
3 بڑے کول پاور پلانٹس میں تکنیکی خرابیوں کے باعث بجلی کی شدید قلت ہے، قومی توانائی کمپنی
سہ ملکی سیریز کا دوسرا میچ ، جنوبی افریقی بائولرز کیویز بیٹرز کے آگے بے بس
ڈیبیو کرنے والے پروٹیز بیٹر میتھیو بریز کی شاندار سنچری ، 150 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا
جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث سیریز سے باہر
پاکستان کو تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
جنوبی افریقین ٹیم کو دھچکا ، فاسٹ بائولر اینرک نوکیے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
اینرک نوکیے پیر کے چوٹ کے باعث نہیں کھیلیں گے ، ڈایان گیلیم کو اسکواڈ کا حصہ بنا دیا گیا
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دے دی
محمد رضوان اور اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی
جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے پہلی بار اموات کی تصدیق ہوگئی
منکی پاکس وائرس میں مبتلا افراد کی عمریں 30سے 39کے درمیان ہے،وزیر صحت
ورلڈکپ سیمی فائنل، جنوبی افریقا کو شکست، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا
پروٹیز کے کپتان کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ ہوئے، اسٹارک اور ہیزلووڈ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
ورلڈکپ ، دوسری بڑی ٹیم جس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جنوبی افریقا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی
جنوبی افریقا نے ورلڈکپ میں چھکوں کا ریکارڈ قائم کر دیا
جنوبی افریقی ٹیم ورلڈکپ کے 7میچز میں سب سے زیادہ 82چھکے لگاچکی
فخر زمان کی ٹیم میں شمولیت سے متعلق اہم خبر آگئی
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فٹ ہوگئے ہیں لیکن میچ میں شرکت مشکوک لگ رہی ہے