آرمی چیف کی واضح ہدایات ہیں ، اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل کرکے جیل بھیجا جائیگا ، وزیر داخلہ
کوئی کتنا ہی بڑا آدمی کیوں نہ ہو ، کسی کے لیے کوئی نرمی نہیں ، سرفراز بگٹی
امریکہ نے سکھ رہنما کے قتل کی شفاف تحقیقات کو اہم قرار دے دیا
بھارتی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل پر کینیڈین شراکت داروں سے رابطے میں ہیں، امریکہ
سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں بھارت تعاون کرے، امریکہ
امریکہ بین الاقوامی جبر کو نہایت سنجیدگی سے لیتا ہے، امریکی وزیر خارجہ
ایف آئی اے، چار بڑے اسکینڈلز کی تحقیقات کا آغاز
آٹھ بینکوں نے 65 ارب روپے سے زائد صرف ڈالر ریٹ میں کمائے، ایف آئی اے اعلامیہ
چلی میں ہیلی کاپٹر تباہ، 5 افراد ہلاک
تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر چلی ایئر فورس کا تھا۔
لاہور: ڈی آئی جی پولیس کی گھر سے لاش برآمد
پولیس نے موت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دیں۔
شہرہ آفاق گلوکار راحت فتح علی خان پر منی لانڈرنگ کے الزام پر تحقیقات شروع
ایف بی آر نے ایف آئی اے کو راحت فتح علی خان کی آمدن کا 9 سالہ ریکارڈ بھجوا دیا۔
19 کروڑ پاؤنڈز کیس، سابق وفاقی کابینہ اراکین کیخلاف تحقیقات کا آغاز
نیب راولپنڈی نیب آرڈیننس 1999 کے تحت مذکورہ افراد کے خلاف بدعنوانی اور کرپٹ پریکٹسز کے الزامات پر تحقیقات کررہا ہے، اعلامیہ
نیب تحقیقات میں بڑی پیشرفت، آڈٹ شروع
محکمہ خوراک نے آڈیٹر جنرل آفس کو تمام ریکارڈ فراہم دے دیا۔
ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کا حکم
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔