19 کروڑ پاؤنڈز کیس، سابق وفاقی کابینہ اراکین کیخلاف تحقیقات کا آغاز
نیب راولپنڈی نیب آرڈیننس 1999 کے تحت مذکورہ افراد کے خلاف بدعنوانی اور کرپٹ پریکٹسز کے الزامات پر تحقیقات کررہا ہے، اعلامیہ
نیب تحقیقات میں بڑی پیشرفت، آڈٹ شروع
محکمہ خوراک نے آڈیٹر جنرل آفس کو تمام ریکارڈ فراہم دے دیا۔
ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کا حکم
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
مفتی عبدالشکور گاڑی حادثہ تحقیقات، اہم پیشرفت سامنے آ گئی
گاڑی کا نمبر نادہندگان کی فہرست میں شامل اور اس کو تھانے میں بند کرنا تھا
ٹک ٹاک کے خلاف تحقیقات کا آغاز
ٹک ٹاک نے کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کی تردید کر دی۔
کورونا ویکسین بنانے والا سائنسدان قتل
لاش ملنے کے کچھ دیر بعد ہی ایک مشتبہ شخص کو بھی گرفتار کیا گیا۔
پشاور پولیس لائنز دھماکے کا حملہ آورمجرمانہ ریکارڈ یافتہ نکلا
پولیس لائنز دھماکے میں تقریبا100 افراد جاں بحق ہوئے تھے
ارشد شریف کی شہادت:ابھی بہت کچھ سامنے آنا باقی ہے، آر ایس ایف کااقدامات کا مطالبہ
ان تحقیقات کا بھی جائزہ لیا جائے جوارشد شریف پاکستان چھوڑنے سے پہلے کر رہے تھے، تجویز
عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی تبدیل
نئے ارکان میںڈی پی او ڈی جی خان محمداکمل اور ایس پی انجم کمال شامل
عمران پر فائرنگ کا واقعہ، تحقیقات میں پیشرفت
ملزم ہر انٹرویو میں پہلے دن والے بیان پر قائم رہا۔