بنگلہ دیش میں سیاسی مخالفین پر بدترین تشدد جاری

ڈیجیٹل سائبر ایکٹ 2018 کے تحت ملک میں آزادی اظہار رائے کو مکمل طور پر سلب کردیا گیا ہے

ایشیا کپ، بنگلہ دیش اور سری لنکا نے پاکستان کو گرین سگنل دے دیا

دونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں

سب سے زیادہ تنخواہ دینے والے ممالک کی فہرست جاری

فہرست میں پاکستان بنگلہ دیش سے بھی نیچے۔ 

محمد شہاب الدین نے بنگلہ دیش کے صدر کا حلف اٹھا لیا

سابق جج فروی میں بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے تھے

خوفناک آتشزدگی، 3 ہزار دکانیں جل گئیں

ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کیمیکل چھڑک کر آگ پر قابو پایا گیا۔

بھارت اور بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا

ملائیشیا اور انڈونیشیا میں چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد وہاں کل پہلا روزہ رکھا جائے گا، میڈیا رپورٹس

بنگلہ دیش، رہائشی عمارت میں دھماکہ، 14 جاں بحق ،100 سے زائد زخمی

دھماکے کا نشانہ بننے والی رہائشی عمارت سات منزلہ ہے، میڈیا رپورٹ

بنگلہ دیش نے پیٹرول ادھار مانگ لیا

آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کے لیے 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

بنگلہ دیش اور بھارت کے میچ میں بارش، پاکستان کا اگر مگر شروع

بنگلہ دیش نے 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 66رنز بنا لیئے۔

ٹاپ اسٹوریز