وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں موجودہ ملکی معاشی، سیاسی معاملات سمیت 26 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

بلاول ہاؤس سیل کرنے والے ہیں اور نہ ہوں گے، ڈاکٹر نفیسہ

جے ائی ٹی میں شامل افراد بھٹو دشمن ہیں۔ جیالے زندہ ہیں اور بلاول ہاؤس کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔

گرینڈ الائنس کی طرف کوئی قدم نہیں اٹھایا جارہا ہے،بلاول بھٹو

سیاسی حملوں کا سیاسی جواب دیں گے اور قانونی حملوں کا جواب قانونی دیں گے۔

’کٹھ پتلی نہیں جو بھاگ جائیں گے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے‘

مجھ میں شہیدوں کا خون ہے، ڈرنے والا نہیں، عوام میرا ساتھ دیں، چیئرمین پی پی پی

بلاول صاحب! والد کو انجام یاد رکھنا چاہیے تھا، مراد سعید

بچے بچے کو جے آئی ٹی کی رپورٹ پڑھائی جانی چاہیے تاکہ قوم کو پتہ چلے کہ کس بیدردی سے ملک کو لوٹا اور اداروں کو تباہ کیا گیا، وفاقی وزیر

تین وزیر پکڑے جاسکتےہیں، فیصل واوڈا کی پیش گوئی

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا  نے کہا کہ جے آئی ٹی ہم نے نہیں بنائی زرداری کے خلاف جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی۔

عدالتیں جے آئی ٹی رپورٹ کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں گی، بلاول

جے آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے، ہمیں یک طرفہ احتساب سے نہیں ڈرایا جا سکتا، چیئرمین پی پی پی

صنم بھٹو کی پاکستان آمد، بلاول بھٹو سے ملاقات

ملین ڈالر کا سوال یہی ہے کہ کیا ہمیشہ سیاست سے خود کو دور رکھنے والی صنم بھٹو سیاسی میدان میں آنے پر خود کو آمادہ کرسکیں گی؟

جھوٹے دستاویزات سے ڈرایا، دھمکایا نہیں جاسکتا: زرداری

ہم پر جتنا ظلم کیا جائے گا، ہم برداشت کا بھی اتنا حوصلہ رکھتے ہیں، ہم اِتنا برداشت کریں گے کہ ظلم کرنے والے تھک جائیں گے، سابق صدر

دہشت گردی پاکستان کی بدترین دشمن ہے،بلاول بھٹو

آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم طلبہ کا خون ناحق اس وقت تک قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑتا رہے گا جب تک دہشت گردوں کا اس ملک سے مکمل صفایا نہیں ہوجاتا۔

ٹاپ اسٹوریز