عمران خان کو مرضی کا نقاب لگانے نہیں دیں گے، بلاول

نیازی سرکار ہماری فعال اپوزیشن سے خوفزدہ ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی

واشنگٹن: بلاول کی چیئرمین کونسل آف نیشنل پالیسی سے ملاقات

ایوانِ نمائندگان کی رکن و نیشنل پالیسی کے چیئرمین باب مِک ایوِن سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی

شیخ رشید سے متعلق بیان پر بلاول بھٹوکی معذرت

بلاول بھٹو زرداری نے شمع جونیجو کے ٹوئٹ پر اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔

بلاول کب شادی کریں گے؟ خود ہی بتادیا

شادی کے معاملے پر میٹنگز جاری ہیں، دیکھتا ہوں شادی الیکشن مہم میں کیسے مددگار ثابت ہوگی، چیئرمین پی پی پی

اٹھارہویں ترمیم پر حملے ہورہے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی بالکل برداشت نہیں کرسکتی، ہم ہر سطح پر اپنا احتجاج کرنے کو تیار ہیں، چیئرمین پی پی پی

18ویں ترمیم کے خاتمے کا معاملہ: بلاول نے لانگ مارچ کا اشارہ دے دیا

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گمبٹ میں لیور ٹرانسپلانٹ مفت ہو رہا ہے جہاں پورے ملک سے مریض آکر اپنا علاج کرا رہے ہیں۔

وزیر اعظم انسانی حقوق کے تصور کو نہیں سمجھتے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صرف اپوزیشن اراکین کے نام ای سی ایل میں ڈالنا مضحکہ خیز ہے۔

بلاول بھٹو کو عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی تجویز پیش

پارٹی رہنماؤں نے جو تجاویز پیش کی ہیں وہ قیادت کو پیش کردی گئی ہیں، ذرائع

بلاول بھٹو کا طیارہ رن وے سے اتر گیا

ذرائع  کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے اور بالکل خیریت سے ہیں۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں موجودہ ملکی معاشی، سیاسی معاملات سمیت 26 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز